کرونا وائرس میں مبتلا ایشوریا رائے اور ان کی بیٹی ہسپتال منتقل

ممبئی: کرونا وائرس میں مبتلا ایشوریا رائے اور ان کی بیٹی کی طبیعت بگڑ گئی، گھر میں خود کو قرنطینہ کرنے والی ماں بیٹی کو سانس کی تکلیف کی شکایت کے بعد ممبئی کے نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ … Continue reading کرونا وائرس میں مبتلا ایشوریا رائے اور ان کی بیٹی ہسپتال منتقل